• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
نئی کتاب: مجموعہ ٔدرود شریف

مرتّب :محمّد ثاقب صدیقی

صفحات 320:،قیمت 500:روپے

ناشر :اوصاف پبلی کیشنز،کراچی

مختلف دینی کتب کی مدد سے مرتّب کیے جانے والے اس مجموعے میں علمائے کرام، مشائخ اور دیگر نیک اصحاب کے حالات اور سچّے خوابوں کا تذکرہ ہے۔ موضوع سے دِل چسپی رکھنے والے قارئین اس کتاب سے اپنی معلومات میں اضافہ کر سکتے ہیں۔ 

کتاب کی طباعت و اشاعت سرسری سی ہے، حالاں کہ اس نوعیت کی کتب کو شوقِ مطالعہ کی خاطر دیدہ زیب انداز میں شایع کیا جانا چاہیے۔

تازہ ترین
تازہ ترین