• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کوئٹہ میں قیام امن کیلئے ٹھوس اقدامات کئے جائیں ،محمد اسحاق یوسفزئی

کوئٹہ(سٹی ڈیسک)سیاسی و سماجی رہنما محمد اسحاق خان یوسفزئی نے کوئٹہ میں بڑھتی ہوئی ٹارگٹ کلنگ پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت قیام امن کیلئے ٹھوس اقدامات کرے یہ بات انہوں نے شہید وقاص یوسفزئی کے ورثا سے گفتگو کرتے ہوئے کہی اس موقع پر کبیر افغان کونسلر دولت خان اور دیگر بھی موجود تھے انہو ں نے کہا کہ کوئٹہ امن و امان کا گہوارہ اور مختلف اقوام کا گلدستہ تھا لیکن بد قسمتی سے اس شہر کو کسی کی نظر کھا گئی انہوں نے حکومت سے مطالبہ کیا کہ قیام امن کیلئے ٹھوس اقدامات کئے جائیں۔
تازہ ترین