• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
موبائل فون میں موجود قرآن اگربنا وضو پڑھیں تو گنا ہو گا یا اجر ملے گا ؟

سوال :۔موبائل فون میں موجود قرآن اگربنا وضو پڑھیں تو گناہ ہو گا یا اجر ملے گا ؟

جواب۔موبائل فون میں بے وضو قرآن کریم کی تلاوت جائز ہے اوراجرملے گا۔اگراسکرین پر قرآن کریم کھلاہواہو توبے وضوموبائل کوہاتھ میں لینااور مختلف اطراف سے چھونا بھی جائز ہے،مگراسکرین کوبغیر وضو چھونا خلاف احتیاط ہے۔

آپ کے مسائل اور اُن کا حل
(شامی1 / 173، کتاب الطہارۃ، سنن الغسل،ایضاص292، کتاب الطہارۃ، باب الحیض ط: سعید)

تازہ ترین
تازہ ترین
تازہ ترین