• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پشین، حرمزئی کی ووٹر لسٹ اور بلاک کوڈز کا مسئلہ حل کیا جائے، اے این پی حرمزئی

کوئٹہ(پ ر)عوامی نیشنل پارٹی حرمزئی یونٹ کے صدر سید عطاء حمد آغا، جنرل سیکرٹری سے داد اللہ آغا ودیگر مرکزی و صوبائی رہنمائوں نے مشترکہ بیان میں الیکشن کمیشن کے حکام سے مطالبہ کیا ہے کہ میونسپل کمیٹی حرمزئی کے بلاک کوڈز کا مسئلہ جلد حل کیا جائے کیونکہ حرمزئی کے عوام بلاک کوڈز کے بے تربیتی اور انضمام کی وجہ سے پریشانی سے دوچار ہیں لہذا حکام بالا سے اپیل کی ہے کہ میونسپل حرمزئی کے عوام کا جائز مسئلہ حل کیا جائے ۔
تازہ ترین