• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

والد کی حالت خطرے سے باہر ہے، بیٹا احسن اقبال

والد کی حالت خطرے سے باہر ہے، بیٹا احسن اقبال

وفاقی وزیر داخلہ احسن اقبال کے صاحبزادے احمد اقبال نے کہا ہے کہ ان کے والد کی حالت خطرے سے باہر ہے ۔

جیو نیوز سے گفتگو میں احمد اقبال نے کہا کہ حملے کے وقت والد صاحب کے ساتھ نہیں تھا ، گاڑی میں اسپتال کی طرف ہی جارہا ہوں۔

ان کا کہناتھاکہ احسن اقبال کو ڈی ایچ کیو اسپتال میں طبی امداد دی جارہی ہے ،اگر ضرورت پڑی تو انہیں لاہور بھی منتقل کیا جائےگا۔

احسن اقبال پر حملے کے حوالے سے پولیس کا کہنا ہے کہ حملہ آور کی شناخت عابد کے نام سے ہوئی ہے جو جلسہ گاہ کی فرنٹ لائن میں بیٹھا ہوا تھا ۔

تازہ ترین