جتنی خوبصورت لگتی ہوں اتنا بینک اکاؤنٹ خالی ہوجاتا ہے، طوبیٰ انور نے نئی تصاویر شیئر کردیں
طوبی انور سوشل میڈیا پر اپنی سرگرمیوں سے متعلق مداحوں کو آگاہ رکھتی ہیں اور اکثر اپنی تصاویر پوسٹ کرتی رہتی ہیں، تاہم انہوں نے آج اپنی نئی تصاویر پوسٹ کی ہیں جس میں وہ بہت خوبصورت نظر آرہی ہیں۔