• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

قائمقام گورنر راحیلہ درانی کی جانب سے احسن اقبال پر حملے کی مذمت

کوئٹہ (آن لائن) قائمقام گورنر بلوچستان راحیلہ حمید خان درانی نے وفاقی وزیر داخلہ احسن اقبال پر قاتلانہ حملہ کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ ملک دشمن عناصر کی جانب سے سیاسی رہنماؤں پر حملہ لمحہ فکریہ ہیں انہوں نے دعا کی کہ احسن اقبال کو اللہ تعالیٰ جلد صحت یاب فرمائے۔
تازہ ترین