• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

لگتا ہے چار ارب ڈالرز کبوتروں کے ذریعے بھارت بھیجوائے گئے ،نیب نے تمام کبوتر پکڑ لیے ہونگے ، مریم نواز

لگتا ہے چار ارب ڈالرز کبوتروں کے ذریعے بھارت بھیجوائے گئے ،نیب نے تمام کبوتر پکڑ لیے ہونگے ، مریم نواز

لاہور(آئی این پی)سابق وزیر اعظم میاں نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز نے کہا ہے کہ لگتا ہے چار ارب ڈالرز کبوتروں کے ذریعے بھارت بھجوائے گئے ،نیب نے تمام کبوتر پکڑ لیے ہونگے ۔ منگل کو اپنے ٹوئٹر اکاؤئنٹ میں مریم نواز نے ٹوئٹ کیا کہ پکڑے گئے تمام کبوتر بطور گواہ احتساب عدالت میں نواز شریف کیخلاف پیش ہوں گے۔

تازہ ترین