• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن


کبھی کبھی چوری کرنے والوں کو ایسی سزا بھگتنی پڑ جاتی ہے کہ ان کی ساری محنت رائیگاں جاتی ہے ۔

جی ہاں ایسا ہی کچھ اس شخص کے ساتھ ہوا جو بیش قیمت لگژری کار چوری کر کے فرار ہو رہا تھا کہ تیز رفتاری کے باعث حادثے کاشکارہو گیا ۔

بیش قیمت لگژری کار چوری کر کے فرار ہونیوالا حادثے کاشکار

برطانوی کاؤنٹیWest Midlandsکی شاہراہ پر 50ہزار برٹش پاؤنڈ کی آڈی کے کر فرار ہونیوالے شخص کو اس وقت جان کے لالے پڑ گئے جب تیزر فتاری میں کار بے قابو ہو گئی اور دیوار سے ٹکرا کر بری طرح تباہ ہو گئی تاہم خوش قسمتی سے چور ڈرائیوربچ گیالیکن سیدھا حوالات کی ہوا کھانا پڑی۔

تازہ ترین