• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
پریشانی کو سبب یا تقدیر، کس طرف منسوب کیا جائے؟

آپ کے مسائل اور اُن کا حل

سوال:۔ زید کے چھ بچے ہیں ، ان میں سے چار معذور ہیں، ڈاکٹر کہتے ہیں کہ رشتے داروں میں شادی کرنے کی وجہ سے ایسا ہوا ہے،آیا زید اسے قدرت کی طرف سےسمجھے یا ڈاکٹروں کی بات کے مطابق سمجھے؟(جنید احمد)

جواب: ۔ ہر اچھی اور بری تقدیر اللہ تعالیٰ کی طرف سے ہوتی ہے۔زید کے بچوں کی معذوری بھی اللہ تعالیٰ کے حکم وارادے سے ہے ،اس لیے اسے اللہ تعالیٰ کی طرف سے سمجھنا چاہیے۔

اپنے دینی اور شرعی مسائل کے حل کے لیے ای میل کریں۔

masail@janggroup.com.pk

تازہ ترین
تازہ ترین
تازہ ترین