• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

گوادر،گرڈ اسٹیشن میں لگی آگ پر قابو پالیا گیا

گوادر(اکبر جندانی/نمائندہ جنگ)گوادر میں گرڈ اسٹیشن میں لگنےوالی آگ پر قابو پالیا گیا،گوادر بلدیہ کے فائر بریگیڈ عملے نے ڈیڑھ گھنٹے بعد قابو آگ پر قابو پایا ،آگ بجھانے کے دوران کیسکو گوادر کے چار اہلکار بیہوش ہوگئے۔آگ لگنے سے شہر کے تمام فیڈروں میں بجلی کی سپلائی منقطع ہوگئی ،گوادر شہر اور گردونواح میں تاریکی بجلی رات کو بحال ہونے کا امکان نہیں ہے ۔
تازہ ترین