• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

الخدمت فائونڈیشن ضلع ملتان کے زیر اہتمام ہیلتھ سکریننگ کیمپ

ملتان( لیڈی رپورٹر)الخدمت فائونڈیشن ضلع ملتان کے زیر اہتمام آرفن کیئر پروگرام میں شامل بچوں کے لئے سالانہ ہیلتھ سکریننگ کیمپ لگایا گیا، جس میں جنرل چیک اپ کے ساتھ ساتھ ناک، کان ، گلہ، آنکھ اور دانت کے ماہر ڈاکٹرز نے 195بچوں کا معائنہ کیا اور مفت ادویات بھی دی گئیں۔
تازہ ترین