• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
تحدیثِ نعمت

شاعر: ریاض حسین چوہدری

صفحات: 255، قیمت: 400روپے

ناشر: انٹر نیشنل نعت مرکز پبلی کیشنز، اُردو بازار، لاہور

یہ ریاض حسین چوہدری کا بارہواں نعتیہ مجموعہ ہے۔ جذب و کیف میں ڈوبی ہوئی ان نعتوں میں شاعر نے اطاعت و عقیدت کی کیفیت سے سرشار، مدحتِ رسولؐ کے چراغ روشن کیے ہیں۔ کتاب مضبوط جلد اور دیدہ زیب سرورق کے ساتھ، اچھے کاغذ پر شایع کی گئی ہے۔

تازہ ترین
تازہ ترین