• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
رُوحِ زندگی

مولّف: طارق جاوید

صفحات: 416، قیمت: 600روپے

ناشر: نام درج نہیں

یہ کتاب پندرہ ابواب پر مشتمل ہے، جن میں آٹھ ابواب نبی کریمؐ کی سیرت ِمبارکہ سے متعلق ہیں، جب کہ دیگر میں خلفائے راشدینؓ، صحابۂ کرام،ؓ آئمہ اربع ؒؒاور اولیائے کرامؒ کے حالاتِ زندگی بیان کیے گئے ہیں۔ علاوہ ازیں، مقاماتِ مقدّسہ کی رنگین تصاویر نے بھی کتاب کی خُوب صُورتی میں اضافہ کیا ہے۔ طباعت و اشاعت معیاری ہے۔

تازہ ترین
تازہ ترین