• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
,

ماہرہ نے کانز میں پرانے ڈیزائنز کا انتخاب کیوں کیا؟

ماہرہ نے کانز میں پرانے ڈیزائنز کا انتخاب کیوں کیا؟

کانز فلم فیسٹیول نامی دنیا کا سب سے بڑا فلمی میلہ فرانس کے شہر ’کانز ‘ میں زور و شور سے جاری ہے جس میں پاکستان کی نامور اداکارہ’ماہرہ خان‘ بھی موجود ہیں۔

فرانس میں جاری فلمی میلے میں پہنچنےسے لے کر ریڈ کارپٹ پر جلوے بکھیرنے تک ماہرہ خان سوشل میڈیا کے زریعے اپنے پرستاروں کے ساتھ بندھی رہیں، ان کی ہر تصویر سوشل میڈیا پر شئیر کی گئی جسے ان کے مداحوں کی جانب سے بے حد پسند کیا جارہا ہے۔

ماہرہ نے کانز میں پرانے ڈیزائنز کا انتخاب کیوں کیا؟

ہر دن ایک الگ انداز اور ملبوسات میں زیب تن ماہرہ خان نے پاکستانیوں کے دل تو جیتے ہی جیتے لیکن اس کے علاوہ انہیں بھارت سمیت دنیا بھر سے تعریفی پیغامات موصول ہورہے ہیں اور کیوں نہ ہوں’ ہماری ماہرہ ہے ہی اتنی ’خوبصورت‘ کہ کوئی بھی تعریف کیےبنا رہ ہی نہ سکے۔ ‘مگر یہاں سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ ماہرہ نے پرانے ڈیزائن کا انتخاب کیوں کیا؟

پاکستانی فلم ’ورنہ‘ کی ہیروئن ماہرہ خان کی خوب تعریف تو ہوگئی لیکن اب زرا کانز فلم فیسٹیول میں ان کی جانب سے پہنے جانے والے ملبوسات کی بات کر لی جائے۔۔ ۔ کیا آپکو معلوم ہے ماہرہ نے کانز فلمی میلے میں جو شاندار کوسٹیومز زیب تن کیے ہیں ویسے ہی ڈیزائن حتیٰ کہ رنگ کے ملبوسات ان سے پہلے ہالی ووڈ اور بالی ووڈ کی کئی اداکارائیں پہن چکی ہیں؟

آئیے نظر ڈالتے ہیں ایسی کچھ تصاویر پر!!

ماہرہ نے کانز میں پرانے ڈیزائنز کا انتخاب کیوں کیا؟

ماہرہ نے کانز میں پرانے ڈیزائنز کا انتخاب کیوں کیا؟

ماہرہ نے کانز میں پرانے ڈیزائنز کا انتخاب کیوں کیا؟

ماہرہ نے کانز میں پرانے ڈیزائنز کا انتخاب کیوں کیا؟

ماہرہ نے کانز میں پرانے ڈیزائنز کا انتخاب کیوں کیا؟

ماہرہ نے کانز میں پرانے ڈیزائنز کا انتخاب کیوں کیا؟

یاد رہے کہ ماہرہ خا ن فلم فیسٹیول کانز میں بین الاقوامی برانڈ لوریل پیرس کی برانڈ ایمبسیڈر کے طور پرپہلی بار پاکستان کی نمائندگی کررہی ہیں۔

تازہ ترین
تازہ ترین