• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

خطرناک چٹان سَر کرنے کی کوشش مہم جُو کے گلے پڑ گئی


کرتب دکھانا ہر ایک کے بس کی بات نہیں ، اب اس سرپھرے چینی شخص کو ہی دیکھ لیں جس نے اپنے دوست کے ہاتھ میں موبائل تھمایا اور ویڈیو ریکارڈ کرنے کا کہہ کر چٹان پراسٹنٹ دکھانے پہنچ گیا تاہم قسمت نے ساتھ نہ دیا۔

خطرناک چٹان سَر کرنے کی کوشش مہم جُو کے گلے پڑ گئی
خطرناک چٹان سَر کرنے کی کوشش مہم جُو کے گلے پڑ گئی

یہ شخص خطرناک چٹانوں سے بھرے علاقے میں اونچی چٹان پر چڑھنے کے لئے جیسے ہی آگے بڑھا تو توازن برقرار نہ رکھ پایا اور پھسل کے چٹانوں کے درمیان خالی جگہ میں جا گرا۔ اسٹنٹ تو بگڑ گیا تاہم اس دیوانے کا مذاق ضرور بنا لیکن آئندہ کے لئے سبق ضرورسیکھ لیا۔

تازہ ترین