• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

واسا سرکل انچارج کی غازی یونین کی دھمکیوں کیخلاف وزیر اعلیٰ، کمشنر ملتان کو درخواست

ملتان (سٹاف رپورٹر) واسا ملتان کے سرکل انچارج رانا زاہد نون نے غازی یونین کی دھمکیوں کے خلاف وزیر اعلیٰ اور کمشنر ملتان کو درخواست دے دی، سرکل انچارج رانا زاہد نون نے دی گئی درخواست میں موقف اختیار کیا ہے کہ غازی یونین کے عہدیداروں نے فون پر دھمکی دی کہ ڈائریکٹر ریکوری میاں عبد الغفور کی کسی بھی میٹنگ میں شرکت نہ کی جائے جس ملازم نے میٹنگ میں شرکت کی تو ہم نے اس کے خلاف ڈنڈابردار فورس تیار کر لی ہے ،درخواست میں مزید کہا کہ غازی یونین کے لوگ دیگر ملازمین کو بھی ڈنڈے مارنے اور منہ کالا کرنے کی دھمکیاں دے رہے ہیں ۔
تازہ ترین