• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
ناپاکی کی حالت میں روزہ رکھا جا سکتا ہے؟

آپ کے مسائل اور اُن کا حل

سوال:۔اگرکسی دن ناپاکی سے غسل میں تاخیرہوجائے اورآنکھ سحری کا وقت ختم ہونےکے بعدکھلے تو روزہ جائے گا؟

جواب:۔جنابت کی حالت میں روزہ رکھنے سے روزہ ہوجائے گا۔

اپنے دینی اور شرعی مسائل کے حل کے لیے ای میل کریں۔

masail@janggroup.com.pk

تازہ ترین
تازہ ترین
تازہ ترین