آپ کے مسائل اور اُن کا حل
سوال:۔اگرتراویح کی کچھ رکعتیں نکل جائیں تو انہیں پہلے اداکریں، پھر امام کے ساتھ شامل ہوں یا پھر کیا کریں ؟
جواب:۔امام کے ساتھ تراویح اوروتر اداکریں اورپھرتراویح کی جو رکعتیں رہ گئی ہیں،وہ اداکریں۔ (فتاویٰ شامی،کتاب الصلوۃ، فصل فی التراویح،2/44،ط:ایچ ایم سعید)
اپنے دینی اور شرعی مسائل کے حل کے لیے ای میل کریں۔
masail@janggroup.com.pk