آپ کے مسائل اور اُن کا حل
سوال:کیاشوگرکامریض روزے کی حالت میں شوگرٹیسٹ کرواسکتاہے؟ خون کے نکلنے سے روزے پرکوئی اثر پڑے گا یا نہیں؟
جواب:۔خون کے نکلنے سے روزے پرکوئی اثر نہیں پڑتا،روزے میں شوگر ٹیسٹ کروانا درست ہے۔(بدائع الصنائع،2/92،ط:ایچ ایم سعید)
اپنے دینی اور شرعی مسائل کے حل کے لیے ای میل کریں۔
masail@janggroup.com.pk