آپ کے مسائل اور اُن کا حل
سوال:۔اگر غیر مسلم کوئی شے وقف کرے تو اسلام میں اس کے وقف کی کیا حیثیت ہے؟(خورشیداحمد)
جواب:۔اسلام میں دوشرطوں کےساتھ غیر مسلم کاوقف درست ہے۔ایک یہ کہ وہ عمل اس غیر مسلم کے دین میں بھی عبادت ہو اوردوسری شرط یہ کہ اسلام میں بھی وہ عمل عبادت ہو۔
اپنے دینی اور شرعی مسائل کے حل کے لیے ای میل کریں۔
masail@janggroup.com.pk