• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ائیر مارشل(ر )عاصم سلمان کو چیئرمین پی آئی اے لگائے جانے کا امکان

لاہور (این این آئی) سول ایوی ایشن کے سابق ڈائریکٹر جنر ل ائیر مارشل(ر )عاصم سلمان کو چیئرمین پی آئی اے لگائے جانے کا امکان ہے ۔ ذرائع کے مطابق اس سلسلہ میں سمری آئندہ ایک روز میں وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کو بھجوادی جائے گی جس کے بعد نوٹیفکیشن جاری کیے جانے کا قوی امکان ہے۔
تازہ ترین