• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن



انسانوں کو اسکائی ڈائیونگ کرتے ہوئے دیکھ کر جانور بھی اب ہوا میں اْڑان بھرنے کے خواب دیکھنے لگے ہیں ۔یہی وجہ ہے کہ اس ڈوگی کو بھی جب ہوا میں اْڑان بھرنے کا خواب سر پر سوار ہوا تو اس کے مالک نے بھی اس کی خواہش کو دلچسپ انداز میں پورا کردیا۔

آج میں اوپر،آسماں نیچے۔۔۔

ڈوگی کے مالک نے گیس سے بھرے غباروں کو اس کی کمر پر باندھ دیا۔بس جناب پھر کیا تھا،ڈوگی کسی طیارے کی طرح زمین سے فضاء میں ٹیک آف کرنے لگے اور اس دوران حیرانی و پریشانی کی تصویر بنے رہے۔


تازہ ترین