• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

روس سرگئی اسکرپل پر تربیت یا فتہ ایجنٹ کے ذریعے حملہ کرتا تو اسکا بچنا ناممکن تھا ، صدر پیو ٹن

ماسکو ( رائٹرز ) روسی صدر پیوٹن نے سابق روسی جاسوس سرگئی اسکرپل پر کئے گئے اعصابی حملے کے بارے میں کہا ہے کہ اگر روس کسی تربیت یا فتہ ایجنٹ کے ذریعے انہیں زہر دیتا تو وہ زندہ نہیں بچتے ۔ صدر پیوٹن نے اپنے پیغام میں سابق روسی ڈبل ایجنٹ کے صحت یاب ہو کر اسپتال سے رخصت ہو نے پر مبارکباد دیتے ہوئے ان کی اچھی صحت کی خواہش کا اظہار بھی کیا ۔
تازہ ترین