• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

امریکا آج رات ایران پر بڑا حملہ کرے گا، امریکی وزیر جنگ

فوٹو: اسکرین گریب
فوٹو: اسکرین گریب

امریکی وزیر جنگ پیٹ ہیگسیتھ نے کہا ہے کہ امریکا آج رات ایران پر بڑا حملہ کرے گا۔

واشنگٹن میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ امریکا ایران میں اہم تنصیبات پر بمباری کرے گا‏، ایران پر آج رات ہونے والے حملے مضبوط اور واضح ہوں گے‏۔

امریکی وزیر جنگ نے کہا کہ آج رات کے حملے امریکی فوجی مفادات کو آگے بڑھا ئیں گے، ایران پر حملے سفارتی پوزیشن کو بہتر بنائیں گے۔

ایک سوال پر ان کا کہنا تھا کہ زیادہ تر ایرانی میزائل اپنے ہدف کو نشانہ نہیں بناتے‏، اپاچی ہیلی کاپٹر کے پائلٹس کی حالت بہتر ہے۔

بین الاقوامی خبریں سے مزید