• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

امریکا نے کوئی کارروائی کی تو نئے امریکی مفادات کو نشانہ بنائیں گے، ایرانی فوجی ذرائع

فائل فوٹو
فائل فوٹو

ایرانی فوجی ذرائع نے کہا ہے کہ اگر امریکا نے کوئی کارروائی کی تو ایران نئے امریکی مفادات کو نشانہ بنائے گا۔

ایرانی خبر ایجنسی کے مطابق ایرانی فوجی ذرائع کا کہنا ہے کہ امریکی حملوں کی صورت میں سخت ردعمل دیا جائے گا۔

دوسری جانب امریکی سفارتخانے کا کہنا ہے کہ عراق میں موجود امریکی شہری علاقائی صورتحال کے پیش نظر محتاط رہیں۔

اس سے پہلے امریکی صدر ٹرمپ اور امریکی وزیر جنگ نے کہا تھا کہ امریکا آج رات ایران پر بڑاحملہ کرے گا۔

بین الاقوامی خبریں سے مزید