• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

عوام کوجلد بنی گالا کے تسلط سےنجات ملنے والی ہے ، راشد محمود

پشاور(نمائندہ خصوصی) پاکستان مسلم لیگ کے صوبائی سینئر نائب صدر اور سنٹرل کمیٹی کے رکن راشد محمود خان بابوزئی نے کہا ہے کہ تبدیلی کے نام پر خیبر پختونخوا کو تباہی و بربادی سے دو چار کرنے‘ سیاست میں گند پھیلانے اور عوام کے مفادات کی بجائے اوپر سے ملنے والے حکم پر ناچنے کی وجہ سے عمران خان کا سیاسی تماشا ختم ہو چکا ہے عوام پی ٹی آئی سے بے زار ہو چکے ہیں، خیبر پختونخوا میں مسلم لیگ کی حکومت ہو گی جبکہ عوام کوبنی گالہ تسلط سے نجات مل جائے گی ان خیالات کااظہار انہوں نے بابوزئی ہائوس میں اجلاس سے خطاب میں کیا۔
تازہ ترین