• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سائنس فکشن فلم’2036اوریجن ان نون‘کاانٹرنیشنل ٹریلر جاری


سائنس فکشن فلم2036اوریجن ان نون(2036 Origin Unknown)کا سنسنی خیزانٹرنیشنل ٹریلر جاری کردیا گیا ہے۔ہیسرف ڈلل کی ہدایت کاری میں بننے والی اس فلم کی کہانی سال 2036میں انسان کے مریخ پر پہنچے پر مبنی ہے جس کے بعد مشن میں شریک کنٹرولر کو مریخ کی سطح پر ایک پراسرار چیز کی موجودگی کا علم ہوتا ہے جو بڑی تباہی کا سبب بن سکتا ہے۔

سائنس فکشن فلم’2036اوریجن ان نون‘کاانٹرنیشنل ٹریلر جاری
سائنس فکشن فلم’2036اوریجن ان نون‘کاانٹرنیشنل ٹریلر جاری

فلم کی کاسٹ میں کیٹی سیکوف،جولی کوکس،رے فیئرن،اسٹیون کری اور جوئے ڈیوڈ سمیت دیگر اداکار شامل ہیں۔جیمی کارمچل اور ٹام کلارک کی مشترکہ پروڈیوس کردہ سنسنی خیز مناظر سے بھرپور یہ فلم رواں برس سینما گھروں کی زینت بنے گی۔

تازہ ترین