• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ایم کیوایم کو 31ویں ترمیم کے حق میں ووٹ دینے پر راضی کرنے میں شاہ محمود کا اہم کردار

اسلام آباد(اے پی پی) قومی اسمبلی میں شاہ محمود قریشی نے ایم کیو ایم کو 31ویں آئینی ترمیم کے حق میں ووٹ دینے پر راضی کرنے میں اہم کردار ادا کیاجمعرات کو قومی اسمبلی میں نکتہ اعتراض پر شاہ محمود قریشی نے کہا کہ آج ایک تاریخی موقع ہے ہمیں سیاسی تعصبات سے بالاترہوکر قومی مفاد کے لئے کام کرنا چاہیے۔ ایم کیو ایم کے ساتھیوں نے ہماری درخواست کو قبول کرتے ہوئے کارروائی میں حصہ لیا ہے‘ انہیں ایوان میں بات کرنے کا موقع دیا جائے۔
تازہ ترین