• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اسٹیٹ بینک نے منی مارکیٹ میں سرمایہ فراہم کردیا

اسٹیٹ بینک نے منی مارکیٹ میں سرمائے کی قلت دور کر دی

منی مارکیٹ سسٹم میں سرمائے کی قلت دور کرنے کے لیے اسٹیٹ بینک نے 200 ارب روپے فراہم کردیئے۔

اسٹیٹ بینک نے سرمائے کی فراہمی سات روزہ اوپن مارکیٹ آپریشن میں ٹی بلز اور پاکستان انویسٹمنٹ بانڈز خریدکر سرمایہ فراہم کیا۔

سرمائے کی فراہمی 6اعشاریہ 05 فیصد سالانہ شرح سود پر کی گئی ہے۔

تازہ ترین