• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

امیتابھ بچن نے فٹنس چیلنج قبول کر لیا


بالی ووڈ اداکار امیتابھ بچن نے فٹنس چیلنج ’’ہم فٹ تو انڈیا فٹ ‘‘کو قبول کر لیا۔

امیتابھ بچن نے فٹنس چیلنج قبول کر لیا

امیتابھ بچن نے یونین منسٹر یوتھ افیئر اینڈ اسپورٹس راجیاوردھان سنگھ راٹھور کی طرف سے فٹنس چیلنج  ’ہم فٹ تو انڈیا فٹ ‘ مہم کی پیشکش کو قبول کرتے ہوئے   ٹویٹر پر کہا ہے کہ ہم فٹنس چیلنج قبول کرتے ہیں۔


انہوں نےکہا کہ خود کو فٹ رکھنے کے لئے ہر روز جلدی اٹھیں، جم جائیں، سائیکل یا گاڑی خود چلائیں۔

تازہ ترین
تازہ ترین