• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سکھر ،خواتین پر پولیس تشدد کے خلاف وکلا برادری کا احتجاجی مظاہرہ

سکھر (بیورو رپورٹ) کراچی میں خواتین پر پولیس تشدد کے خلاف وکلاء برادری نے ڈسٹرکٹ بار کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کیا۔مظاہرے کی قیادت قربان ملانو ، ہادی بخش بھٹ ودیگر نے کی۔مظاہرین نے مطالبہ کیا کہ واقعہ کا نوٹس لے کر متاثرین کو انصاف فراہم کیا جائے۔
تازہ ترین