• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

فرنچ اوپن ٹینس،کونٹا اور وینس ولیمز کو شکست

پیرس ( جنگ نیوز) سا ل کے دوسرے گرینڈ سلم ٹینس ایونٹ فرنچ اوپن میں جاپان کے کائی نشیکوری،اسپین کے کرینو بسٹا، بلغاریہ کے گریگور دمتروف،میزبان فرانس کے جائلز مونفلز، جرمن اسٹار الیگزینڈر زیوریف جبکہ خواتین میں روس کی ایکاترینا مکارووا، یوکرین کی ایلینا سویتلینا، امریکی پلیئر سلوئن اسٹیفنز، فرانس کی الیز کارنیٹ،قازقستان کی زارینا دیاس اور ان کی ہم وطن یولیا پوتنستیوا نے اپنے میچز جیت لیے۔ برطانیہ کی یوہانا کونٹا کو یولیا نے زیر کرکے اپ سیٹ کیا۔ امریکا کی سابق عالمی نمبر ایک وینس ولیمز چین کی وینگ قیانگ کے سے مات کھا کر باہر ہوگئیں۔
تازہ ترین