• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سکھر بیراج کے گیٹ نمبر 29اور 37سے دو نعشیں ملیں

سکھر (بیورو رپورٹ) سکھر بیراج کے گیٹ نمبر 29اور 37سے دو نعشیں ملی ہیں، جن کی شناخت نہیں ہوسکی۔ ایدھی سینٹر سکھر کے انچارج گل مہر کے مطابق سکھر بیراج کے گیٹ نمبر 29 اور 37 سے دو نعشیں ملی، جس کی اطلاع پولیس کو دی گئی، پولیس اور ایدھی کے رضاکاروں نے پہنچ کر نعشیں گیٹوں سے نکالیں، جس کے بعد نعشوں کو پوسٹ مارٹم کے لئے سول اسپتال سکھر منتقل کردیا گیا، آخری اطلاع تک نعشوں کی شناخت نہیں ہوسکی تھی۔

تازہ ترین