• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کراچی(اسٹاف رپورٹر) کراچی ہاکی ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام منصور احمد میموریل ہاکی ٹور نامنٹ جمعرات سے کراچی ہاکی اسٹیڈیم گلشن اقبال میں شروع ہوگا میچز فلڈ لائٹ میں کھیلے جائیں گے،کراچی ہاکی ایسوسی ایشن کے سیکریٹری حیدر حسین کے مطابق ٹورنامنٹ کا افتتاح اولمپیئن منصور احمد کی والدہ کریں گی۔ایونٹ میں کراچی کے 6 ڈسٹرکٹ کی 12 ٹیمیں ایکشن میں نظر آئیں گی۔
تازہ ترین