آپ کے مسائل اور اُن کا حل
سوال: تراویح میں کیا نیت کریں ؟نماز ، تراویح یا سنت کی ؟
جواب: نماز کی نیت بھی کافی ہے ،مگر تراویح کی نیت کرلینے میں احتیاط ہے۔ (درمختار مع الشامی ۲؍۹۴ زکریا، الفتاویٰ الہندیۃ ۱؍۶۶، الفتاویٰ التاتارخانیۃ ۲؍۳۹ رقم: ۶۳۴ زکریا) (الاشباہ والنظائر قدیم ۱؍۶۳، شرح المنیۃ ۲۴۸)
اپنے دینی اور شرعی مسائل کے حل کے لیے ای میل کریں۔
masail@janggroup.com.pk