آپ کے مسائل اور اُن کا حل
سوال: تراویح میں عادت یہ ہے کہ تمام تراویح پڑھ کر آخر میں دعامانگتے ہیں اور بعض جگہ ہرترویحہ پردعا مانگتے ہیں اور دسویں رکعت پربھی دعا مانگتے ہیں،اس حوالے سے درست طریقہ کیا ہے؟
جواب: نماز کے بعد دعا کا مستحب ہونااحادیث سے مفہوم ہوتا ہے، اس عموم میں تراویح بھی داخل ہے ،لیکن ہر ترویحہ پردعا نمازیوں پر بھاری گزرتی ہے ،اس لیے اختتام تراویح پر دعامناسب ہے اوریہی معمول ہے۔
اپنے دینی اور شرعی مسائل کے حل کے لیے ای میل کریں۔
masail@janggroup.com.pk