حضور اکرم ﷺکے دیدارکی سعادت پانے اور حوضِ کوثر کے جام سے فیض یاب ہونے کے لیے اس درود پاک کی کثرت کی جائے۔
’’اَللّٰھُمَّ صَلِّ عِلٰی رُوْحِ مُحَمَّدٍ فیِ الْاَرْوَاحِ وَعَلیٰ جَسَدِہٖ فیِ الْاَجْسَادِ وَعَلٰی قَبْرِہٖ فیِ الْقُبُوْرِ‘‘
پشاور ہائی کورٹ نے وزیرِ اعلیٰ خیبر پختون خوا علی امین گنڈاپور کو درج مقدمات میں گرفتار نہ کرنے کا حکم دے دیا۔
امریکا میں ایک شخص نے اپنی گرل فرینڈ سے جھگڑے پر طیارے کا ایمرجنسی دروازہ کھول کر چھلانگ لگانے کی کوشش کی۔
بالی ووڈ اداکارہ کرینہ کپور کے گھر ڈکیتی کی کوشش کے دوران ان کے شوہر سیف علی خان زخمی ہوگئے۔
پشاور کے علاقے تہکال میں بیوی کے مبینہ قتل کے الزام میں شوہر کو گرفتار کر لیا گیا۔
ڈی ایچ کیو اسپتال ڈی آئی خان کے لیے انجیو گرافی مشین خریدنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔
اینٹی نارکوٹکس فورس (اے این ایف) نے کراچی ایئر پورٹ پر کارروائی کر کے منشیات اسمگلنگ میں غیر ملکی کو گرفتار کر لیا۔
کراچی کے علاقے لیاری کلاکوٹ میں زیرِ تعمیر عمارت کے پلاٹ پر دستی بم حملے کا مقدمہ بلڈر حاجی عبدالوہاب کی مدعیت میں کلاکوٹ تھانے میں درج کر لیا گیا ہے، واقعے میں ایک شخص زخمی ہوا ہے۔
قومی ایئر لائن کی سعودی عرب سے لاہور کی پرواز میں فنی خرابی کے باعث دمام میں ہنگامی لینڈنگ کی گئی۔
پاکستان شوبز انڈسٹری کے معروف اداکار یاسر حسین نے اپنی موت کی جھوٹی خبر پھیلانے والے یوٹیوبر کو آڑے ہاتھوں لے لیا۔
کراچی کے علاقے سائٹ ایریا میٹروول میں گھر سے پیسے لے کر فرار ہونے والے دونوں بچے مل گئے۔
جاں بحق ہونے والا شخص بھکاری تھا جس کی شناخت نہیں ہوسکی ہے، لاش کو ڈی ایچ کیو اسپتال منتقل کیا گیا ہے۔
غزہ میں جنگی بندی کے معاہدے کے بعد امیرِ جماعتِ اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمٰن نے اسرائیلی وزیرِ اعظم پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ نیتن یاہو نے مشرقِ وسطیٰ کی تاریخ کی خونی جنگ کا آغاز کیا تھا۔
واقعہ صبح کے وقت ممبئی کے علاقے باندرا میں واقع اداکار کے گھر میں پیش آیا۔
محکمہ موسمیات کے مطابق پنجاب کے بیشتر اضلاع، بالائی سندھ اور خیبر پختونخوا کے میدانی علاقوں میں درمیانی سے شدید دُھند چھائے رہنے کی توقع ہے۔