• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
پی ٹی آئی کا چیف جسٹس کے بیان کا خیر مقدم

تحریک انصاف نے چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس ثاقب نثار کے بیان کا خیرمقدم کیا ہے ۔

پی ٹی آئی ترجمان فواد چوہدری نے کہا کہ چیف جسٹس نے اپنے بیان سے قوم کی رہنمائی کا فریضہ سرانجام دیا۔

انہوں نے مزید کہا کہ بروقت اور شفاف انداز میں انتخابات کا انعقاد آئینی تقاضا ہے، انتخابات کے بروقت انعقاد سے متعلق کسی ابہام کی گنجائش نہیں۔

تازہ ترین