• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پوسٹ گریجویٹ سائنس کالج کوئٹہ کا اعلامیہ

کوئٹہ (پ ر) گورنمنٹ پوسٹ گریجویٹ سائنس کالج کوئٹہ کے اعلامیہ کے مطابق ایف ایس سی فرسٹ ایئر سیشن2018-20 میں داخلوں کا آغاز کردیاگیا ہے داخلے کے خواہشمند طلباء دو عددڈیٹیل مارکس سرٹیفکیٹ ڈی ایم سی 23جون 2018تک کالج میں جمع کراسکتے ہیں وہی امید درخواست دینے کے اہل ہونگے جنہوںنے میٹرک سائنس گروپ2018کے سالانہ امتحان میں پہلی کوشش میں کم از کم ساٹھ فیصد مارکس حاصل کئے ہوں جبکہ 28 جون2018کو کالج کے نوٹس بورڈ پر آویزاں ہوگا جبکہ داخلے خالصتاً میرٹ کی بنیاد پر ہونگی اور مقررہ تاریخ کے بعد کوئی درخواست قابل قبول نہیں ہوگی۔

تازہ ترین