نطنز میں اسرائیلی حملے کا شکار جوہری بجلی گھر سے تابکار آلودگی کے امکانات ہیں، رافیل گروسی
اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل سے خطاب میں بین الاقوامی جوہری توانائی ایجنسی کے سربراہ رافیل گروسی نے کہا کہ اسرائیل نے نطنز میں ایران کی جوہری تنصیب میں بجلی گھر کو نشانہ بنایا ہے۔