دین ودنیا کی نعمتوں کے حصول کے لیے اس درود پاک کو اپنا معمول بنائیں۔
اَللّٰہُمَّ صَلِّ وَسَلِّمْ وَبَارِکْ عَلٰی سَیِّدِنَا مُحَمَّدٍ وَّ عَلٰی اٰلِہٖ عَدَدَ اِنْعَامِ اللہِ وَافْضَالِہٖ
سابق وفاقی وزیر برائے خزانہ کا کہنا تھا کہ انقلابِ اسلامی ایران کے بعد سے ایران کو مسلسل پابندیوں کا سامنا ہے، اگر اب معاہدہ ہوتا ہے تو ایران پرشین گلف کی بڑی طاقت بن کر ابھرے گا۔
ایرانی وزیرخارجہ نے کہا ہے کہ ایران نے جنگ خاتمے کی نئی تجاویز پاکستان کے ذریعے دیں ہیں۔
فیفا کے موجودہ صدر جیانی انفانٹینو نے2027ء میں دوبارہ انتخاب لڑنے کے ارادے کا اظہار بھی کیا۔
شاداب خان نے کہا ہے کہ حنین شاہ کو اللہ نے عزت دینا تھی وہ اسے ملی۔
ایرانی سپریم لیڈر نے کہا کہ اساتذہ ثقافتی میدان میں سب سے مؤثر کردار ادا کریں گے، جبکہ مزدور معاشی ترقی کی ریڑھ کی ہڈی ہیں، یہ دونوں طبقات دراصل ثقافت اور معیشت کے بنیادی ستون ہیں۔
پولیس کا کہنا ہے کہ گرفتار ملزم نے اکتوبر 2025 میں بچی کو زیادتی کا نشانہ بنایا تھا۔
نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ سابق سینیٹر مشتاق احمد کو اسرائیلی فورسز کی تحویل سے رہائی مل گئی ہے۔
امریکا میں بنگلادیشی سفارتخانے کے پریس منسٹر غلام مرتضیٰ نے میڈیا کو بتایا کہ فلوریڈا پولیس نے شناخت کیلئے ناہیدہ برسٹی کے بھائی سے رابطہ کرنے کے بعد لاش کی تصدیق کی۔
وزارتِ خزانہ کے فارن ایسیٹ کنٹرول آفس نے کہا ہے کہ ہر اُس جہاز کو پابندی کا سامنا ہوسکتا ہے جو آبنائے ہُرمُز سے گزرنے کے لیے ایران کو ادائیگی کرے گا۔
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ یورپی یونین ہمارے طے شدہ تجارتی معاہدے کی پابندی نہیں کر رہی۔
سکیورٹی ذرائع کے مطابق باجوڑکے علاقے ماموند میں خوارج نے کرکٹ گراؤنڈ پر کواڈ کاپٹر سے حملہ کیا، فتنہ خوارج کے کواڈ کاپٹر حملے میں 3 افراد زخمی ہوئے۔
ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ ایران ہم سے ڈیل کرنا چاہتا ہے، ایران کی قیادت تقسیم ہوچکی ہے، ایران اب ڈیل چاہتا ہے، نہیں چاہتا کہ ایران کے پاس ایٹمی ہتھیار ہوں۔
ملک نور اعوان نے امید ظاہر کی کہ مستقبل میں بھی اسی جذبے کے ساتھ تارکین وطن کی خدمت کا سلسلہ جاری رہے گا۔
ایرانی پارلیمنٹ کے نائب اسپیکر علی نیکزاد نے کہا ہے کہ آبنائے ہرمز کوئی بین الاقوامی آبی گزرگاہ نہیں ہے۔
ٹاس کے موقع پر کپتان شاداب خان نے کہا کہ آج کے میچ میں دباؤ کو بہتر انداز میں سنبھالنے والی ٹیم ہی کامیاب ہوگی۔