• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

آپ کے مسائل اور اُن کاحل

سوال:۔ اعتکاف کی کیا کیا شرطیں ہیں؟

جواب:۔ شرطیں یہ ہیں کہ اعتکاف کی نیت ہو، معتکف مسلمان اورعاقل ہو ،اعتکاف ایسی مسجد میں ہو جس میں پانچوں نمازیں اداکی جاتی ہوں وغیرہ۔ واجب اعتکاف ہوتو روزہ بھی شرط ہے۔(بدائع الصنائع(۵/۳)

اپنے دینی اور شرعی مسائل کے حل کے لیے ای میل کریں۔

masail@janggroup.com.pk

تازہ ترین
تازہ ترین
تازہ ترین