• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پرویز مشرف کا عیدکے بعد پاکستان آمد پر تاریخ ساز استقبال کیا جائے گا،ڈاکٹر فرخ چیمہ

ملتان (سٹاف رپورٹر) آل پاکستان مسلم لیگ جنو بی پنجاب کے صدر ڈاکٹر فرخ چیمہ نے کہا کہ پرویز مشرف کا عید الفطر کے بعد پاکستان آمد پر تاریخ ساز استقبال کیا جائے گا جس کے لئے تیاریاں شروع کردی گئی ہیں ۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے اے پی ایم ایل ملتان ڈویژن کے صدر چوہدری محبوب سبحانی کی جانب سے دیئے گئے افطار ڈنر میں پارٹی عہدیداران سے خطاب میں کیا ۔
تازہ ترین