• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اسحاق ڈار ایف بی آر کے ریکارڈ تعداد میں دورہ کرنے والے ملک کے پہلے وزیر خزانہ

اسلام آباد (حنیف خالد) وفاقی وزیر خزانہ ریونیو اقتصادی امور شماریات نجکاری سنیٹر محمد اسحٰق ڈار کو ایوان تجارت و صنعت راولپنڈی کے صدر ہمایوں پر ویز نے خوبصورت کرسٹل گولڈ ٹرافی پیش کی ٹرافی وصول کر کے اسے فضا میں بلند کیا گیا وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہا کہ ملکی معیشت کو مستحکم بنانے 1944 ارب روپے کا ایف بی آر ریونیو 26 سو ارب روپے لگ لے جانے پر ٹرافی صرف ان کو نہیں دی گئی یہ وزیراعظم کے خصوصی معاون ہارون اختر خان ،چیئرمین ایف بی آر نثار محمد خان کے بورڈ ممبروں حتیٰ کہ ایف بی آر کی پوری ٹیم کے لئے ہے ایوان تجارت و صنعت راولپنڈی ہمایوں پرویز نے ہارون اختر خان اور چیئرمین ایف بی آر نثار محمد خان کو راولپنڈی چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کی یادگاری شیلڈ پیش کی۔
تازہ ترین