• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
سید پرویز مشرف کون ہیں؟

اسلام آباد (این این آئی)جمعرات کو سپریم کورٹ میں چیف جسٹس پاکستان میاں ثاقب نثارکی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے سابق صدر پرویز مشرف کی تاحیات نااہلی کے خلاف درخواست کی سماعت کی۔ سماعت کے آغاز پر چیف جسٹس ثاقب نثار نے استفسار کیا کہ یہ سید پرویز مشرف کون ہیں اور کیا کہتے ہیں؟۔جس پر وکیل نے کہا کہ پرویز مشرف سابق صدر اور سابق آرمی چیف ہیں، یہ ملک واپس آکر الیکشن لڑنا چاہتے ہیں۔

تازہ ترین