حب ( نامہ نگار) قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 272 لسبیلہ و گوادر اور صوبا ئی اسمبلی کے حلقہ پی بی 49 حب دریجی کیلئے کاغذات نا مزدگی کی وصولی اور جمع کر انے کا سلسلہ جا ری، لسبیلہ کی مختلف قبا ئلی شخصیات ، سیا سی جما عتو ں کے رہنما ؤ ں اور ان نما ئند ؤ ں نے ضلع لسبیلہ اور ضلع گوادر پر مشتمل قومی اسمبلی کے حلقہ این اے272کیلئے ریٹرننگ آفیسر ایڈیشنل جج لسبیلہ عبد العلی جلا ل زئی اورحب کے اسی جوڈیشنل کمپلیکس میں موجود جوڈیشنل مجسٹریٹ حب 1جام ساکا کی عدالت سے بھی حلقہ پی بی 49حب اور دریجی سے کا غذات نا مزدگی حا صل کیے حلقہ این اے 272 لسبیلہ و گوادرکے لئے مذید 13امیدواروں نے کاغذات نا مز د گی فا رم حاصل کیئے جن میں محمد اسلم بھو تا نی و دیگر شامل ہیں جبکہ PB-49کے لئے مذید 10امیدواروں نے کا غذات نامزد گی حاصل کیئے جن میں نو اب جان بز نجو ، ریا ض حسین ، عبد الستا ر ، شیر محمد ، علی اصغر چھٹہ ، میر سکندر مگسی ، سید عارف شاہ سمیت دیگر شامل ہیں،جبکہ این اے 272لسبیلہ گو ادر کی نشست کے لئے گزشتہ روز 4امیدواروں نے کا غذات نا مز دگی جمع کر ائے جن میں نصر اللہ رونجھو، عمر ان بر وہی ، علی بلو چ اور محمد اکرم شامل ہیں جبکہ پی بی 49حب در یجی کی نشست کے لئے دو امیدواروں نے کا غذات نا مز د گی جمع کر ائے جن میں سردار محمد صالح بھو تا نی سمیت دیگر شامل ہیں ۔