• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن


شرارتی چلبلاتے ایموجیز اب آپ کی زندگی بھی بچائیں گے، ایموجیز زلزلے کی صورتحال میں مدد گار ثابت ہوسکتے ہیں۔

سائنسدانوں کا بین الاقوامی گروپ ایموجیز کے بارے میں نئی لاجک لے آیا۔محققین کا کہنا ہے کہ ایموجی کے استعمال سے ذہنی طور پر معلومات کو سمجھنے میں کم وقت لگتا ہے، زلزلے جیسی صورتحال میں جہاں ایک ایک سیکنڈ اہم ہو وہاں ایک ایموجی سے فرق پڑ سکتا ہے۔


سائنسدانوں نے یونی کوڈ سیٹ میں زلزلے کے ایموجی شامل کیے جانے پر زور دینا شروع کریا ہے۔

اب ایموجیز آپ کی زندگی بچائیں گے؟

اس مہم میں زلزلے کی مناسبت سے ایک مناسب ڈیزائن کی تلاش ہے تاکہ اسے یونی کوڈ میں جمع کیا جاسکے۔

تازہ ترین