لاہور (جنرل رپورٹر)ڈویژنل سپرنٹنڈنٹ پاکستان ریلوے لاہور ڈویژن محمد سفیان سرفراز ڈوگر نے لاہور اور نارووال کے درمیان چلنے والی نارووال پسنجر کے نام سے نئی ٹرین کا افتتاح کیا۔ہفتہ کے روز آس محمد نامی مسافر سے کرایا۔ اس موقع پر ڈپٹی ڈویژنل سپرنٹنڈنٹ پاکستان ریلوے سید علی رضوان رضوی اور تمام ڈویژنل آفیسران بھی موجود تھے۔