بھارت: داماد اور بیٹی کی 1374 کھانوں سے تواضع
بھارت میں آندھرا کے ایک خاندان نے سنکرانتی (ایک ہندو تہوار جو کہ سردیوں کے وسط میں منعقد کی جاتی ہے) کے موقع پر داماد کی شادی کے بعد پہلی بار آمد پر استقبال کے لیے 1,374 کھانوں پر مشتمل ضیافت کا اہتمام کیا گیا۔